اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.85 قیمت فروخت : 280.35
  • یورو قیمت خرید: 325.98 قیمت فروخت : 326.56
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.26 قیمت فروخت : 376.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.58 قیمت فروخت : 201.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.64 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.21 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.45 قیمت فروخت : 917.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 483900 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443572 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9329 دس گرام : 8007
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات پر سختی سے عملدرآمد کا حکم

11 Jan 2026
11 Jan 2026

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات پر سختی سے عملدرآمد کا حکم دیا گیا ہے۔

سی ای او ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے چھٹیوں کے حوالے سے واضح نوٹیفکیشن جاری کر دیا، جس کے مطابق تعطیلات کے دوران کسی بھی سرکاری یا نجی سکول کے کھلنے پر پابندی ہے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ موسم سرما کی تعطیلات میں سکول کھولنے پر سخت کارروائی ہوگی، خلاف ورزی پر متعلقہ سکول انتظامیہ کے خلاف قانونی و تادیبی ایکشن لیا جائے گا، اسسٹنٹ و ڈپٹی ایجوکیشن افسران کو روزانہ مانیٹرنگ کی ہدایت کر دی گئی۔

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور بھر میں سکولوں کی کڑی نگرانی کا فیصلہ کیا گیا، نوٹیفکیشن پر فوری عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے