اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.85 قیمت فروخت : 280.35
  • یورو قیمت خرید: 325.98 قیمت فروخت : 326.56
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.26 قیمت فروخت : 376.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.58 قیمت فروخت : 201.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.64 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.21 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.45 قیمت فروخت : 917.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 483900 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443572 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9329 دس گرام : 8007
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوسرے روز بھی اضافہ

10 Jan 2026
10 Jan 2026

(لاہور نیوز) سونے اور چاندی کی قیمت میں دوسرے روز بھی تیزی کا رجحان دیکھا گیا۔

آل صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں قیمت میں پھربڑا اضافہ دیکھنے میں آیا، 24کیرٹ فی تولہ سونا 3700روپےبڑھ کر 4 لاکھ73ہزار 262 روپے کا ہو گیا، دس گرام سونے کے بھاو 3172 روپے کے اضافے سے 405745روپے ہو گئے۔

دوسری جانب چاندی کی فی تولہ قیمت 270روپےبڑھ کر 8465 روپے ہوگئی،عالمی منڈی میں فی اونس سونا 37 ڈالر مہنگا ہو کر فی 4509 ڈالر کا ہو گیا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے