اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.85 قیمت فروخت : 280.35
  • یورو قیمت خرید: 325.98 قیمت فروخت : 326.56
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.26 قیمت فروخت : 376.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.58 قیمت فروخت : 201.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.64 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.21 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.45 قیمت فروخت : 917.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 483900 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443572 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9329 دس گرام : 8007
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سردی کی شدت، لکڑی اور کوئلے کی قیمتیں بے قابو

10 Jan 2026
10 Jan 2026

(لاہور نیوز) سردی کی شدت میں اضافہ ہونے کے ساتھ لکڑی اور کوئلے کی قیمتوں میں بھی نمایاں اضافہ ہو رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کوئلہ 140 روپے فی کلو جبکہ لکڑی 50 روپےکلو  کے حساب سے فروخت ہو رہی ہے۔

بڑھتی قیمتوں کے باعث شہری مناسب مقدار میں ایندھن خریدنے سے قاصر ہیں۔

دکانداروں کا کہنا ہے کہ طلب میں اضافے کے باعث قیمتیں بڑھائی گئی ہیں۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ گیس کی عدم دستیابی کے باعث وہ لکڑی اور کوئلہ خریدنے پر مجبور ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے