اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 326.58 قیمت فروخت : 327.16
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.32 قیمت فروخت : 374.99
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.60 قیمت فروخت : 198.95
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.39 قیمت فروخت : 204.76
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.78
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.45 قیمت فروخت : 74.59
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.08 قیمت فروخت : 76.22
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.95 قیمت فروخت : 915.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 554000 دس گرام : 475000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 507830 دس گرام : 435414
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9126 دس گرام : 7833
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

صوبائی وزیر تعلیم نے چھٹیاں بڑھانے سے متعلق والدین اور اساتذہ کی رائے مانگ لی

09 Jan 2026
09 Jan 2026

(لاہور نیوز) صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے چھٹیاں بڑھانے کے حوالے سے والدین اور اساتذہ کی رائے لی۔

فیس بک پرایک پولنگ پوسٹ میں انہوں نےوالدین و اساتذہ سے  رائے لی، جس میں  86 فیصد سے زائد شہریوں نے 19 جنوری کو سکول و کالج کھولنے کو ووٹ دیا، پولنگ میں 14 فیصد سے زائد شہریوں نے 12 جنوری سے سکول و کالج کھولنے کو ووٹ دیا۔ 

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے