اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.85 قیمت فروخت : 280.35
  • یورو قیمت خرید: 325.98 قیمت فروخت : 326.56
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.26 قیمت فروخت : 376.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.58 قیمت فروخت : 201.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.64 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.21 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.45 قیمت فروخت : 917.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 483900 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443572 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9329 دس گرام : 8007
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پاسپورٹ میں جعلسازی کی روک تھام کیلئے اہم قدم اُٹھانے کا اعلان

09 Jan 2026
09 Jan 2026

(لاہور نیوز) وزیر داخلہ محسن نقوی نے اعلان کیا ہے کہ پاسپورٹ میں جعلسازی کی روک تھام کے لیے نئے سکیورٹی فیچرز متعارف کروائے جائیں گے۔

وزیر داخلہ محسن نقوی نے بیجنگ پبلک سکیورٹی پاسپورٹ بیورو کا دورہ کیا، ڈائریکٹر جنرل، SUN YU نے آمد پر اُن کا استقبال کیا۔ محسن نقوی نے بیورو کے مختلف حصوں کا دورہ کیا اور چین کے پاسپورٹ اور امیگریشن پالیسی اور درخواست سے طباعت تک پاسپورٹ کے اجراء کے تمام مراحل کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی۔

وزیر داخلہ نے چین کے امیگریشن نظام کی افادیت اور مؤثر طریقہ کار کو سراہا اور کہا کہ پاکستان نے بھی پاسپورٹ اور امیگریشن کا ایک تیز رفتار اور جامع نظام تیار کیا ہے، انہوں نے کہا کہ بیجنگ ماڈل کی طرز پر پاکستان بھی امیگریشن کا جدید نظام وضع کر رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے