اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 326.58 قیمت فروخت : 327.16
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.32 قیمت فروخت : 374.99
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.60 قیمت فروخت : 198.95
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.39 قیمت فروخت : 204.76
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.78
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.45 قیمت فروخت : 74.59
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.08 قیمت فروخت : 76.22
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.95 قیمت فروخت : 915.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 554000 دس گرام : 475000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 507830 دس گرام : 435414
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9126 دس گرام : 7833
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا

09 Jan 2026
09 Jan 2026

(لاہور نیوز) محکمہ موسمیات کےمطابق پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔

محکمہ موسمیات کےمطابق پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا، مری، گلیات اور گردو نواح میں موسم شدید سرد رہنے کا امکان ہے جبکہ سیالکوٹ، نارووال، جہلم ،گوجرانوالہ، گجرات اور لاہور میں شدید دھندچھائے رہنے کی توقع ہے۔

اسی طرح شیخوپورہ، اوکاڑہ، قصور، ساہیوال، خانیوال،فیصل آباد، جھنگ،لیہ، بھکر، نورپور تھل، ڈی جی خان، راجن پور،شورکوٹ، ملتان،کوٹ ادو، بہاولنگر، خانپور، بہاولپور اور رحیم یار خان میں شدید دھند چھائے رہنے کا امکان ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے