اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.85 قیمت فروخت : 280.35
  • یورو قیمت خرید: 325.98 قیمت فروخت : 326.56
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.26 قیمت فروخت : 376.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.58 قیمت فروخت : 201.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.64 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.21 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.45 قیمت فروخت : 917.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 483900 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443572 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9329 دس گرام : 8007
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

سردی کی شدت، سٹوڈنٹس کو بڑا ریلیف مل گیا

09 Jan 2026
09 Jan 2026

(لاہور نیوز) سردی کی شدت کو دیکھتے ہوئے سٹوڈنٹس کو بڑا ریلیف دے دیا گیا۔

ڈی پی آئی کالجز  نے سردی کی شدت کو دیکھتے ہوئے  سٹوڈنٹس کو  بڑا ریلیف دیتے ہوئے نوٹیفیکشن جاری کر دیا۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ سردی کی شدت کی وجہ سے یونیفارم میں نرمی کرتے ہوئے  سٹوڈنٹس کو  اجازت ہے کہ  وہ  کسی بھی رنگ کی سوئیٹر،  کوٹ  جیکٹ ، کیپ اور جرابیں پہن سکتے ہیں۔

ڈی پی آئی کی جانب سے مزید کہا گیا کہ 28 فروری تک یہ نوٹیفیکشن  نافذ العمل رہے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے