اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.85 قیمت فروخت : 280.35
  • یورو قیمت خرید: 325.98 قیمت فروخت : 326.56
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.26 قیمت فروخت : 376.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.58 قیمت فروخت : 201.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.64 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.21 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.45 قیمت فروخت : 917.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 483900 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443572 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9329 دس گرام : 8007
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

منرل انویسٹمنٹ فورم 2026 کو سرمایہ کاری کا بڑا پلیٹ فارم بنانے کی تیاری

09 Jan 2026
09 Jan 2026

(لاہور نیوز) منرل انویسٹمنٹ فورم 2026 کو سرمایہ کاری کا بڑا پلیٹ فارم بنانے کی تیاری جاری ہے، فورم میں بھرپور عالمی شرکت کیلئے سفارتی روابط متحرک کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے بیرون ملک تعینات پاکستانی سفیروں سے ایک اور اہم اجلاس کیا، پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 8 اور 9 اپریل 2026 کو اسلام آباد میں منعقد ہوگا۔

علی پرویز ملک نے کہا کہ 2026 کا فورم منرل شعبے میں عالمی سرمایہ کاری کا بڑا پلیٹ فارم ہو گا، گزشتہ سال فورم میں 50 سے زائد ممالک کے 5 ہزار سے زیادہ مندوبین نے شرکت کی۔

وزیر پٹرولیم نے کہا کہ گزشتہ فورم میں بین الاقوامی معدنیات کمپنیوں کے ساتھ 14 ایم او یوز پر دستخط ہوئے، گزشتہ سال کی کامیابی کو دیکھتے ہوئے اس سال مزید بڑے پیمانے پر فورم کا انعقاد کر رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے