اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.85 قیمت فروخت : 280.35
  • یورو قیمت خرید: 325.98 قیمت فروخت : 326.56
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.26 قیمت فروخت : 376.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.58 قیمت فروخت : 201.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.64 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.21 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.45 قیمت فروخت : 917.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 483900 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443572 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9329 دس گرام : 8007
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان سپورٹس بورڈ نے ہاکی کلبوں کی جانچ پڑتال کا عمل شروع کر دیا

09 Jan 2026
09 Jan 2026

(لاہور نیوز) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے انتخابات سے پہلے پی ایس بی نے بڑا قدم اٹھا لیا۔

پاکستان سپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے ملک بھر کے ہاکی کلبوں کی جانچ پڑتال کا عمل شروع کر دیا۔پی ایس بی ہاکی فیڈریشن کے اشتراک سے ملک بھر میں ہاکی کلبوں کی جانچ پڑتال کرے گا۔

سپورٹس بورڈ کے مطابق کلبوں کا ڈیٹا آن لائن پورٹل کے ذریعے جمع کیا جا رہا ہے، پورے عمل پر پی ایس بی کو مکمل نگرانی اور آڈٹ رسائی حاصل ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے