اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.85 قیمت فروخت : 280.35
  • یورو قیمت خرید: 325.98 قیمت فروخت : 326.56
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.26 قیمت فروخت : 376.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.58 قیمت فروخت : 201.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.64 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.21 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.45 قیمت فروخت : 917.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 483900 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443572 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9329 دس گرام : 8007
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کا کارنامہ، دل کے ہسپتال کے ڈین کا چارج گائناکالوجسٹ کو سونپ دیا

09 Jan 2026
09 Jan 2026

(لاہور نیوز) محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کا انوکھا کارنامہ, دل کے ہسپتال کے ڈین کا چارج گائناکالوجسٹ کو سونپ دیا۔

جناح انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے ڈین کا چارج گائناکالوجسٹ پرنسپل علامہ اقبال میڈیکل کالج کو سونپا گیا ہے۔

گائناکالوجسٹ پرنسپل علامہ اقبال میڈیکل کالج ہی جے آئی سی کی بھرتیاں کر رہی ہیں، جناح انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا بورڈ آف گورنرز موجود لیکن موزوں ڈین نہیں مل سکا، جناح انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں مستقل ڈین کے بغیر ہی کام چلانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

واضح رہے کہ جے آئی سی میں ڈین کیلئے عمر کی حد 70 برس تک کرنے کے باوجود تقرری نہیں ہو سکی، محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ نے سرگودھا انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے ڈین کاچارج پہلے ہی جنرل سرجن کو دے رکھا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے