اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.85 قیمت فروخت : 280.35
  • یورو قیمت خرید: 325.98 قیمت فروخت : 326.56
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.26 قیمت فروخت : 376.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.58 قیمت فروخت : 201.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.64 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.21 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.45 قیمت فروخت : 917.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 483900 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443572 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9329 دس گرام : 8007
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سوئی سدرن گیس کا صنعتوں کیلئے بروز اتوار گیس فراہمی بند کرنے کا اعلان

09 Jan 2026
09 Jan 2026

(لاہور نیوز) سوئی سدرن گیس نے صنعتوں کیلئے بروز اتوار گیس فراہمی بند کرنے کا اعلان کر دیا۔

ترجمان کے مطابق سردی بڑھنے سے سسٹم میں لائن پیک اور پریشر ڈراپ ہوا ہے، 11 جنوری کی صبح 8 سے پیر کی صبح 8 بجے تک گیس بندرہے گی جبکہ گھریلو اور کمرشل صارفین قانون کے مطابق پہلی ترجیح ہیں۔

سوئی سدرن نے پچھلے اتوار بھی صنعتوں کو پورا دن گیس فراہم نہیں کی تھی جبکہ گھریلو اور کمرشل صارفین کو پہلے ہی رات 9:30 سے صبح 6 بجے تک گیس فراہم نہیں کی جاتی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے