اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 326.58 قیمت فروخت : 327.16
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.32 قیمت فروخت : 374.99
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.60 قیمت فروخت : 198.95
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.39 قیمت فروخت : 204.76
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.78
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.45 قیمت فروخت : 74.59
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.08 قیمت فروخت : 76.22
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.95 قیمت فروخت : 915.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 554000 دس گرام : 475000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 507830 دس گرام : 435414
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9126 دس گرام : 7833
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

یونیورسٹی طالبہ کا اقدام خود کشی، شامل تفتیش نوجوان کا بیان آ گیا

09 Jan 2026
09 Jan 2026

(ویب ڈیسک) نجی یونیورسٹی میں طالبہ کے اقدام خودکشی کی تحقیقات، شامل تفتیش کئے گئے نوجوان کا بیان ریکارڈکرکے کلیئر کر دیا گیا.

پولیس ذرائع کے مطابق نوجوان حمزہ کی واقعہ میں کوئی ذمہ داری یا غفلت ثابت نہیں ہوئی، طالبہ کی خودکشی کے واقعہ پر کسی کیخلاف کوئی مقدمہ درج نہیں کیا گیا۔

وجوہات کا تعین کرنے کیلئے کال ریکارڈ اور دیگر شواہد اکٹھے کئےگئے ، متاثرہ لڑکی کی حالت بہتر ہونے پر تفصیلی بیان ریکارڈ کیا جائے گا۔

واقعہ مکمل ذاتی نوعیت کا ہے ، کسی دوسرے کا ملوث ہونا ثابت نہیں ہوا ، نوجوان اویس کی خودکشی و طالبہ کا اقدام خودکشی نوعیت اور وجوہات میں مختلف ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے