08 Jan 2026
(لاہور نیوز) چوکی نادرآباد پولیس نے پتنگوں کی سپلائی ناکام بنا دی۔
پتنگ فروش فیاض کوچوکی نادرآبادپولیس نےگرفتارکرلیا۔ملزم سے ہزاروں مالیت کی 75 پتنگیں اورمیٹریل برآمد کیا گیا۔
ایس پی کینٹ کے مطابق ملزم نے پشاورسےآن لائن پتنگیں منگواکرسپلائی کرنےکااعتراف کیا۔
پولیس نے ملزم فیاض کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔
