اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.85 قیمت فروخت : 280.35
  • یورو قیمت خرید: 325.98 قیمت فروخت : 326.56
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.26 قیمت فروخت : 376.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.58 قیمت فروخت : 201.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.64 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.21 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.45 قیمت فروخت : 917.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 483900 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443572 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9329 دس گرام : 8007
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

گورنر پنجاب نے پنجاب پولیس آرڈر 2025 ترمیمی بل کی منظوری دے دی

08 Jan 2026
08 Jan 2026

(لاہور نیوز) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے پنجاب پولیس آرڈر 2025 ترمیمی بل کی منظوری دے دی۔

گورنر پنجاب کی منظوری کے بعد بل باقاعدہ طور پر صوبے بھر میں نافذالعمل کر دیا گیا ہے۔

بل کے متن کے مطابق فسادات میں ملوث افراد کو 10 سال قید اور 5 لاکھ جرمانہ ہو گا، پرتشدد ہجوم کا رویہ قابلِ دست اندازی پولیس اور جرم ناقابلِ ضمانت قرار دیا گیا ہے جبکہ اب پرتشدد احتجاج کے مقدمے کا ٹرائل سیشن کورٹ میں ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے