اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.85 قیمت فروخت : 280.35
  • یورو قیمت خرید: 325.98 قیمت فروخت : 326.56
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.26 قیمت فروخت : 376.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.58 قیمت فروخت : 201.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.64 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.21 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.45 قیمت فروخت : 917.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 483900 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443572 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9329 دس گرام : 8007
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

بچپن کا دوست بیمار، میاں نواز شریف عیادت کیلئے شالامار ہسپتال پہنچ گئے

08 Jan 2026
08 Jan 2026

(لاہور نیوز) مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف اپنے بچپن کے دوست ملک نذیر کی عیادت کیلئے شالامار ہسپتال پہنچ گئے۔

میاں نواز شریف نے شالامار ہسپتال میں زیر علاج مریض ملک نذیر کی عیادت کی، انہوں نے اپنے دوست ملک نذیر کی جلد صحت یابی کیلئے دعا دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا، اس موقع پر میاں نواز شریف کو ڈاکٹرز  نے ملک نذیر کے علاج معالجے پر بریفنگ دی۔

میاں نواز شریف کچھ دیر شالامار ہسپتال میں موجود رہنے کے بعد واپس روانہ ہو گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے