اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.85 قیمت فروخت : 280.35
  • یورو قیمت خرید: 325.98 قیمت فروخت : 326.56
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.26 قیمت فروخت : 376.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.58 قیمت فروخت : 201.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.64 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.21 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.45 قیمت فروخت : 917.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 483900 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443572 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9329 دس گرام : 8007
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

نشتر کالونی: پارکس کی صورتحال خراب، سیوریج کا گندا پانی جمع رہنا معمول

08 Jan 2026
08 Jan 2026

(لاہور نیوز) نشتر کالونی میں پارکس کی صورتحال خراب ہو چکی جبکہ سیوریج کا گندا پانی جمع رہنا معمول بن گیا جس کے باعث بیماریاں پھیلنے کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔

نشتر کالونی کا باری پارک انتظامیہ کی عدم توجہی کا شکار ہے، پارک کی باؤنڈری وال خراب، جنگلے اور مرکزی گیٹ بھی سلامت نہیں رہا۔ اسکے علاوہ پارک میں بچوں کے کھیلنے کو جھولے رہائشیوں کے بیٹھنے کے لئے بینچز بھی موجود نہیں۔ 

پارک سے پھول پودےختم، گھاس کی جگہ مٹی نے لے لی، ساتھ ہی تعمیرات کا ملبہ بھی پارک میں پھینکا جانے لگا، جس کی وجہ سے بچے کھیل کود سےمحروم ہوکر رہ گئے۔

علاقے کے رہائشیوں کا کہنا ہے کہ سیوریج کا سسٹم خراب ہونے کی وجہ سے گندا پانی پارک کے اندر جمع رہتا ہے۔ گندے پانی سے تعفن اٹھتا ہے سانس لینا بھی محال ہوتا ہے، پارک کے باقی مانندہ جنگلوں پر تجاوزات قائم کرلی گئیں، معاملے پر انتظامیہ خاموش ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے