اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.85 قیمت فروخت : 280.35
  • یورو قیمت خرید: 325.98 قیمت فروخت : 326.56
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.26 قیمت فروخت : 376.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.58 قیمت فروخت : 201.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.64 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.21 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.45 قیمت فروخت : 917.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 483900 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443572 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9329 دس گرام : 8007
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ڈولفن سکواڈ کی کارروائی، 03 مشکوک ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد

08 Jan 2026
08 Jan 2026

(لاہور نیوز) ڈولفن سکواڈ کی ناجائز اسلحہ کیخلاف یکے بعد دیگرے کارروائیاں جاری ہیں۔

ترجمان ڈولفن کے مطابق ڈولفن سکواڈ نے دوران سنیپ چیکنگ 03 مشکوک ملزمان کو رکنے کا اشارہ کیا، جنہوں نے فوری طور پر فرار کی کوشش کی مگر ناکام رہے، ملزمان کو  تعاقب کے بعد ڈیفنس، برکی روڈ سے گرفتار کرلیا گیا۔ ملزمان کے قبضہ سے 01 پستول اور 02 رائفلیں گولیاں و میگزینز برآمد ہوئے ہیں۔

ترجمان ڈولفن کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان  عطاء، ظہیر، عدنان کارروائی کیلئے تھانہ ڈیفنس اے، چوکی پھلر وان کے حوالے کر دیا گیا ہے، ایس پی ڈولفن کا کہنا تھا کہ ڈولفن سکواڈ اسلحہ کی نمائش و ناجائز اسلحہ کیخلاف بھرپور کارروائیاں کرتا رہے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے