اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.85 قیمت فروخت : 280.35
  • یورو قیمت خرید: 325.98 قیمت فروخت : 326.56
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.26 قیمت فروخت : 376.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.58 قیمت فروخت : 201.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.64 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.21 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.45 قیمت فروخت : 917.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 483900 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443572 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9329 دس گرام : 8007
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سری لنکا کے خلاف جیت قومی ٹیم کی محنت اور ٹیم ورک کا نتیجہ ہے، گورنر سندھ

08 Jan 2026
08 Jan 2026

(لاہور نیوز) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ سری لنکا کے خلاف جیت قومی ٹیم کی محنت اور ٹیم ورک کا نتیجہ ہے۔

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے قومی کرکٹ ٹیم کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میں سری لنکا کے خلاف شاندار فتح پر مبارکباد دی، اور کپتان سمیت پوری ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا کہ 6 وکٹوں سے کامیابی ٹیم کے بلند حوصلوں کی عکاس ہے، کھلاڑیوں نے بہترین کھیل پیش کر کے قوم کا سر فخر سے بلند کیا، امید ہے کہ قومی ٹیم سیریز کے اگلے میچز میں بھی فتوحات کا تسلسل برقرار رکھے گی۔

خیال رہے کہ ٹی 20 سریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی، شاہینوں نے سری لنکا کی جانب سے ملنے والا 129 رنز کا ہدف آسانی کے ساتھ 16.4 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے