اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.85 قیمت فروخت : 280.35
  • یورو قیمت خرید: 325.98 قیمت فروخت : 326.56
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.26 قیمت فروخت : 376.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.58 قیمت فروخت : 201.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.64 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.21 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.45 قیمت فروخت : 917.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 483900 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443572 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9329 دس گرام : 8007
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

فی یونٹ بجلی 93 پیسے سستی، نیپرا نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

08 Jan 2026
08 Jan 2026

(لاہور نیوز) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے فی یونٹ بجلی 93 پیسے سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

نیپرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت میں کمی سال 2025ء کے ماہِ نومبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے۔

کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کو جنوری کے بلوں میں ریلیف ملے گا، نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ لائف لائن صارفین پر اس کا اطلاق نہیں ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے