اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.85 قیمت فروخت : 280.35
  • یورو قیمت خرید: 325.98 قیمت فروخت : 326.56
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.26 قیمت فروخت : 376.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.58 قیمت فروخت : 201.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.64 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.21 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.45 قیمت فروخت : 917.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 483900 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443572 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9329 دس گرام : 8007
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس ایل سیزن 11 کے لیے دو نئی ٹیموں کی نیلامی آج ہو گی

08 Jan 2026
08 Jan 2026

(لاہور نیوز) پی ایس ایل سیزن 11 کے لیے دو نئی ٹیموں کی نیلامی آج ہو گی۔

پی ایس ایل کی نئی ٹیموں کی نیلامی جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ہوگی، نیلامی کا آغاز شام 4 بج کر 15 منٹ پر ہوگا، پی ایس ایل کی نئی ٹیموں کی نیلامی کے لیے 10 کمپنیوں نے کوالیفائی کیا۔

پی ایس ایل الیون میں ٹیموں کی تعداد 6 سے بڑھا کر 8 کر دی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے