اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.85 قیمت فروخت : 280.35
  • یورو قیمت خرید: 325.98 قیمت فروخت : 326.56
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.26 قیمت فروخت : 376.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.58 قیمت فروخت : 201.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.64 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.21 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.45 قیمت فروخت : 917.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 483900 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443572 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9329 دس گرام : 8007
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

فرحان علی نے جونیئر انڈر 17 سنوکر چیمپئن شپ جیت لی

07 Jan 2026
07 Jan 2026

(لاہور نیوز) فرحان علی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے قومی جونیئر انڈر 17 چیمپئن شپ جیت لی، فائنل میں دانیال شہزاد کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

پاکستان بلیئرڈز اینڈ سنوکر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام جہانگیر خان سپورٹس کمپلیکس میں کھیلی جانے والی چیمپئن شپ کے فائنل میں پنجاب کے فرحان علی نے اسلام آباد کے دانیال شہزاد کے خلاف 0-4 فریم میں کامیابی حاصل کی۔

ان کی جیت کا اسکور 21-65، 11-71، 33-79 اور 40-59 رہا، قبل ازیں کھیلے گئے سیمی فائنلز میں فرحان علی نے پنجاب کی کے موسیٰ تنویر کو 1-4 سے زیر کر کے فائنل میں جگہ بنائی۔

دوسرے سیمی فائنل میں اسلام آباد کے دانیال شہزاد نے پنجاب کے محمد کاشان کو 2-4 سے شکست دی اور فائنل میں پہنچ گئے، دانیال کی جیت کا اسکور 30-67، 70-35، 64-31، 48-61، 37-54 اور 45-70 رہا۔ 

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے