اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 326.58 قیمت فروخت : 327.16
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.32 قیمت فروخت : 374.99
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.60 قیمت فروخت : 198.95
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.39 قیمت فروخت : 204.76
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.78
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.45 قیمت فروخت : 74.59
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.08 قیمت فروخت : 76.22
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.95 قیمت فروخت : 915.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 554000 دس گرام : 475000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 507830 دس گرام : 435414
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9126 دس گرام : 7833
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پاکستان رواں سال او آئی سی کے بڑے اجلاس کی میزبانی کیلئے تیار

07 Jan 2026
07 Jan 2026

(لاہور نیوز) پاکستان رواں سال او آئی سی کے بڑے اجلاس کی میزبانی کیلئے تیار، پاکستان رواں سال خواتین سے متعلق 9 ویں او آئی سی وزارتی کانفرنس کی میزبانی کرے گا۔

آئی سی اجلاس کی تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے دفتر خارجہ میں اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد کیا گیا، اسحاق ڈار کی زیر صدارت کمیٹی کے اجلاس میں تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار نے انتظامی امور اور لاجسٹکس کو حتمی شکل دینے کی ہدایت کی، اسحاق ڈار نے متعلقہ وزارتوں اور او آئی سی سیکرٹریٹ کے درمیان قریبی رابطہ اور مؤثر ہم آہنگی یقینی بنانے پر زور دیا۔

نائب وزیراعظم نے کہا کہ آئندہ کانفرنس خواتین کے حقوق کے فروغ میں پاکستان کی عزم کی عکاسی کرتا ہے، اجلاس میں وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف، وزیرِ اعظم کے خصوصی معاون طارق باجوہ نے شرکت کی۔

سیکرٹری خارجہ سمیت دیگر متعلقہ ڈویژنز کے سیکرٹریز، متعلقہ وزارتوں کے سینئر حکام بھی شریک ہوئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے