اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.85 قیمت فروخت : 280.35
  • یورو قیمت خرید: 325.98 قیمت فروخت : 326.56
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.26 قیمت فروخت : 376.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.58 قیمت فروخت : 201.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.64 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.21 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.45 قیمت فروخت : 917.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 483900 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443572 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9329 دس گرام : 8007
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

شاہین شاہ آفریدی کا نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ری ہیب جاری

07 Jan 2026
07 Jan 2026

(لاہورنیوز) بگ بیش لیگ کے دوران انجری کا شکار ہونے والے پاکستان کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کا نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ری ہیب جاری ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق شاہین شاہ آفریدی این سی اے میں میڈیکل ٹیم کی نگرانی میں ری ہیبلیٹیشن کر رہے ہیں۔آسٹریلیا سے واپسی پر میڈیکل ٹیم نے شاہین شاہ آفریدی کے گھٹنے کا معائنہ کیا تھا۔

یاد رے کہ انجری کا شکار ہونے کے بعد شاہین آفریدی کو پی سی بی نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ری ہیب کیلئے واپس بلایا تھا۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے