اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.85 قیمت فروخت : 280.35
  • یورو قیمت خرید: 325.98 قیمت فروخت : 326.56
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.26 قیمت فروخت : 376.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.58 قیمت فروخت : 201.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.64 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.21 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.45 قیمت فروخت : 917.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 483900 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443572 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9329 دس گرام : 8007
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

حکومت کی گیس مہنگی نہ کرنے کے باوجود صارفین پر بوجھ ڈالنے کی تیاری

07 Jan 2026
07 Jan 2026

(لاہور نیوز) حکومت نے گیس کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کے باوجود صارفین پر بوجھ ڈالنے کی تیاری کرلی ۔

وفاقی وزیرِ پٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ حکومت نے گیس کا گردشی قرض کو کنٹرول کرنے کے لیے مزید چار روپے فی لٹر پٹرولیم لیوی سمیت و دیگر بڑھانے کی تجویزہے۔

اُنہوں نے کہا کہ گیس میں نرخ بڑھائے بغیر گردشی قرض کنٹرول کرنے کا پلان ہے،  17 سو ارب روپے کے گیس گردشی قرض کی سیٹلمنٹ کی جائے گی۔دوسری جانب وزارتِ پٹرولیم کے ذرائع نے مزید بتایا کہ چار روپے فی لٹر پٹرولیم لیوی سے 450 ارب روپے حاصل ہوں گے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے