اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 326.58 قیمت فروخت : 327.16
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.32 قیمت فروخت : 374.99
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.60 قیمت فروخت : 198.95
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.39 قیمت فروخت : 204.76
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.78
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.45 قیمت فروخت : 74.59
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.08 قیمت فروخت : 76.22
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.95 قیمت فروخت : 915.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 554000 دس گرام : 475000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 507830 دس گرام : 435414
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9126 دس گرام : 7833
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

2 روز کی تیزی کے بعد سونا سستا، چاندی کی قیمت مستحکم

07 Jan 2026
07 Jan 2026

(لاہور نیوز) 2 روز کی تیزی کے بعد سونا آج سستا ہوا ہے جبکہ چاندی کی قیمت مستحکم ہے۔

آل صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونا اور چاندی کی قیمت میں کمی دیکھی جا رہی ہے، مقامی سطح پر 1200 روپے کی کمی سے 24 قیراط فی تولہ سونا 4 لاکھ 66 ہزار 762 روپے کا ہو گیا، اس کے علاوہ دس گرام سونے کے بھاؤ 1028 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 173 روپے کی سطح پر آ گئے۔

عالمی منڈی میں 12 ڈالر سستا ہو کر فی اونس سونا 4444 ڈالر کا ہو گیا ہے۔

دوسری جانب ملک بھر میں چاندی کی فی تولہ قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 8361 روپے کی سطح پر برقرار ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے