اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.85 قیمت فروخت : 280.35
  • یورو قیمت خرید: 325.98 قیمت فروخت : 326.56
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.26 قیمت فروخت : 376.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.58 قیمت فروخت : 201.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.64 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.21 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.45 قیمت فروخت : 917.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 483900 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443572 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9329 دس گرام : 8007
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

جنرل ہسپتال میں زیرِعلاج طالبہ کیلئے قائم میڈیکل بورڈ کی تشکیل نو

07 Jan 2026
07 Jan 2026

(لاہور نیوز) جنرل ہسپتال میں زیرِ علاج زخمی طالبہ کے علاج کے لیے قائم میڈیکل بورڈ کی تشکیل نو کی گئی ہے۔

پرنسپل پروفیسر فاروق افضل نے بتایا کہ ​سپیشل میڈیکل بورڈ کے ارکان کی تعداد 4 سے بڑھا کر 7 کر دی گئی، ​پروفیسر آف میڈیسن ڈاکٹر خرم سلیم کو بھی میڈیکل بورڈ میں شامل کیا گیا ہے۔

​ایچ او ڈی پلمونالوجی ڈاکٹر جاوید مگسی اور ایسوسی ایٹ پروفیسر گائنی ڈاکٹر سائرہ ذیشان بھی بورڈ کی معاونت کریں گی۔

پرنسپل پروفیسر فاروق افضل کا مزید کہنا ہے کہ ​​تمام شعبوں کے سینئر ڈاکٹرز طالبہ کی مسلسل نگہداشت کر رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے