اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.85 قیمت فروخت : 280.35
  • یورو قیمت خرید: 325.98 قیمت فروخت : 326.56
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.26 قیمت فروخت : 376.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.58 قیمت فروخت : 201.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.64 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.21 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.45 قیمت فروخت : 917.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 483900 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443572 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9329 دس گرام : 8007
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

جنرل ہسپتال میں زیرِ علاج طالبہ فاطمہ کی تازہ میڈیکل رپورٹ جاری

07 Jan 2026
07 Jan 2026

(لاہور نیوز) جنرل ہسپتال میں زیرِ علاج مریضہ طالبہ فاطمہ کی تازہ میڈیکل رپورٹ جاری کر دی گئی۔

چیئرمین میڈیکل بورڈ نے میڈیکل رپورٹ پرنسپل پروفیسر فاروق افضل کو پیش کر دی، رپورٹ کے مطابق مریضہ فاطمہ کی حالت بدستور تشویشناک ہے تاہم وائٹلز مستحکم ہیں۔

پروفیسر جودت سلیم کے مطابق مریضہ کی اعصابی حالت میں بتدریج بہتری آ رہی ہے، جی سی ایس لیول 5-6 تک پہنچ گیا۔

میڈیکل بورڈ کی سفارش پر فاطمہ کی اینٹی بائیوٹک ادویات میں تبدیلی کر دی گئی، مریضہ کے سینے کی کنڈیشن میں گزشتہ روز کی نسبت بہتری ریکارڈ کی گئی۔

میڈیکل رپورٹ کے مطابق خون اور پلیٹ لیٹس کی منتقلی کا عمل مکمل ہو گیا، فاطمہ تاحال وینٹی لیٹر پر ہے، آج بے ہوشی کی ادویات کم کر کے فاطمہ کا دوبارہ میڈیکل معائنہ کیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے