اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 326.58 قیمت فروخت : 327.16
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.32 قیمت فروخت : 374.99
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.60 قیمت فروخت : 198.95
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.39 قیمت فروخت : 204.76
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.78
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.45 قیمت فروخت : 74.59
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.08 قیمت فروخت : 76.22
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.95 قیمت فروخت : 915.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 554000 دس گرام : 475000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 507830 دس گرام : 435414
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9126 دس گرام : 7833
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب: موسم سرما کی چھٹیوں میں تعلیمی ادارے کھولنے پر پابندی عائد

05 Jan 2026
05 Jan 2026

(لاہور نیوز) پنجاب بھر میں موسمِ سرما کی چھٹیوں کے دوران تعلیمی ادارے کھولنے پر پابندی عائد کر دی گئی۔

محکمہ سکول ایجوکیشن  نے خلاف ورزی کرنے والے اداروں کے خلاف سخت کارروائی کے احکامات جاری کرتے ہوئے تمام سی ای اوز ایجوکیشن کو واضح ہدایات دے دی ہیں۔

محکمہ سکول ایجوکیشن کے مطابق چھٹیوں کے دوران سکول کھولنے یا احکامات کی خلاف ورزی کی صورت میں متعلقہ اداروں کی رجسٹریشن منسوخ کرنے اور بھاری جرمانے عائد کیے جائیں گے، اس کے علاوہ خلاف ورزی کرنے والے تعلیمی اداروں کی رپورٹ سی ای اوز روزانہ کی بنیاد پر محکمہ کو ارسال کریں گے۔

محکمہ سکول ایجوکیشن نے واضح کیا ہے کہ موسمِ سرما کی چھٹیوں کے دوران تعلیمی ادارے کھولنے پر متعلقہ اتھارٹیز سخت ایکشن لیں گی تاکہ احکامات پر مکمل عملدرآمد یقینی بنایا جا سکے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے