اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.85 قیمت فروخت : 280.35
  • یورو قیمت خرید: 325.98 قیمت فروخت : 326.56
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.26 قیمت فروخت : 376.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.58 قیمت فروخت : 201.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.64 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.21 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.45 قیمت فروخت : 917.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 483900 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443572 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9329 دس گرام : 8007
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات: وکلا، اہل خانہ کے ناموں کی فہرست جیل حکام کو ارسال

05 Jan 2026
05 Jan 2026

(لاہور نیوز) بانی پی ٹی آئی سے وکلا اوراہل خانہ کی ملاقات کے لیے ناموں کی فہرست جیل حکام کو ارسال کر دی گئی۔

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرنے والوں میں سلمان اکرم راجہ، چودھری اویس یونس اور علی زمان کا نام فہرست میں شامل ہے۔

دوسری جانب وقاص رضا، صوفیہ نورین اور ملک فراز بھی ملاقات کرنے والوں میں شامل ہیں، فہرست جیل حکام کے حوالے کر دی گئی ہے۔

علاوہ ازیں بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان سمیت دیگر بہنیں بھی عمران خان سے ملاقات کیلئے آئیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے