اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.85 قیمت فروخت : 280.35
  • یورو قیمت خرید: 325.98 قیمت فروخت : 326.56
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.26 قیمت فروخت : 376.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.58 قیمت فروخت : 201.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.64 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.21 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.45 قیمت فروخت : 917.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 483900 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443572 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9329 دس گرام : 8007
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اداکارہ ہانیہ عامر کی شادی سے قبل ہی طلاق کی پیشگوئی

05 Jan 2026
05 Jan 2026

(ویب ڈیسک) ایک نجی ٹی وی پروگرام میں ماہر نجومیوں نے حیران کن پیش کوئی کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ اداکارہ ہانیہ عامر کی 2026 میں طلاق ہو سکتی ہے حالانکہ اداکارہ کی اب تک شادی بھی نہیں ہوئی۔

ہانیہ عامر پاکستان کی ایک نمایاں اور مقبول ترین اداکارہ ہیں جن کے انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالوورز ہیں، اس وقت وہ اپنے ہٹ ڈرامے ’میری زندگی ہے تو‘ میں شاندار اداکاری پر خوب داد سمیٹ رہی ہیں۔

مداح ان کی اداکاری اور سوشل میڈیا پر موجودگی کو بے حد پسند کرتے ہیں تاہم کیریئر کے ساتھ ساتھ لوگ ان کی ذاتی زندگی میں بھی گہری دلچسپی رکھتے ہیں۔

حالیہ دنوں میں ہانیہ عامر اپنے پرانے دوست گلوکار عاصم اظہر کے ساتھ تعلقات کے باعث خبروں میں رہی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے