اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 326.58 قیمت فروخت : 327.16
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.32 قیمت فروخت : 374.99
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.60 قیمت فروخت : 198.95
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.39 قیمت فروخت : 204.76
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.78
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.45 قیمت فروخت : 74.59
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.08 قیمت فروخت : 76.22
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.95 قیمت فروخت : 915.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 554000 دس گرام : 475000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 507830 دس گرام : 435414
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9126 دس گرام : 7833
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

جدید دور میں نرسنگ کا شعبہ تیزی سے ترقی کر رہا ہے، پروفیسر فاروق

04 Jan 2026
04 Jan 2026

(لاہور نیوز) پرنسپل امیرالدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر محمد فاروق افضل نے کہا ہے کہ نرسیں اپنی پیشہ ورانہ مہارت، ہمدردی اور مسلسل نگہداشت کے ذریعے مریضوں میں جینے کی امنگ پیدا کرتی ہیں۔

کالج آف نرسنگ، اے ایم سی / لاہور جنرل ہسپتال میں نرسنگ فیکلٹی ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت منعقدہ نرسنگ لیڈرشپ ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے پرنسپل پروفیسر فاروق افضل نے بتایا کہ جدید دور میں نرسنگ کا شعبہ تیزی سے ترقی کر رہا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ وزیر اعلیٰ مریم نواز کے ویژن کے مطابق نرسنگ لیڈرشپ کو مضبوط بنانا اور نرسز کو عالمی معیار کی تربیت فراہم کرنا ادارے کی اولین ترجیح ہے۔

اس موقع پر دیگر ڈاکٹرز  نے اپنے خطاب میں کہا کہ نرسنگ لیڈرشپ ورکشاپ کا مقصد نرسنگ فیکلٹی کی صلاحیتوں کو فروغ دینا، انہیں پیشہ ورانہ معیار سے ہم آہنگ کرنا اور صحت کے شعبے میں مؤثر قیادت کے لیے تیار کرنا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے