اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.85 قیمت فروخت : 280.35
  • یورو قیمت خرید: 325.98 قیمت فروخت : 326.56
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.26 قیمت فروخت : 376.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.58 قیمت فروخت : 201.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.64 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.21 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.45 قیمت فروخت : 917.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 483900 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443572 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9329 دس گرام : 8007
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

بابو صابو میں 22ویلرٹرک الٹ گیا، کنڈیکٹر جاں بحق

04 Jan 2026
04 Jan 2026

(لاہور نیوز) بابو صابو کے علاقے میں 22ویلرٹرک الٹنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

ریسکیو1122کے مطابق گزشتہ رات ریسکیو کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کو بابوصابو کے علاقے سے  22 ویلر ٹرک الٹنے کی کال موصول ہوئی،جس کے نتیجے میں ایک 32سالہ شخص جاں بحق ہوگیا جس کی شناخت اشفاق ولد سجاد کےنام سے ہوئی۔

ریسکیو1122 کے مطابق جاں بحق ہونے والا شخص ٹرک کنڈیکٹر تھا جس کی لاش کارروائی کے لئے پولیس کے حوالے کردی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے