اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.85 قیمت فروخت : 280.35
  • یورو قیمت خرید: 325.98 قیمت فروخت : 326.56
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.26 قیمت فروخت : 376.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.58 قیمت فروخت : 201.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.64 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.21 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.45 قیمت فروخت : 917.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 483900 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443572 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9329 دس گرام : 8007
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قومی کرکٹر امام الحق گھر میں ’رحمت‘ آنے سے باپ بن گئے

03 Jan 2026
03 Jan 2026

(لاہور نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر امام الحق کے گھر ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے اور وہ بیٹی کے باپ بن گئے ہیں۔

امام الحق نے اپنے مداحوں کے ساتھ خوشخبری شیئر کی ہے کہ وہ باپ بن گئے ہیں،اپنے  انسٹاگرام پر اپنی بیٹی کی ایک جھلک دکھاتے ہوئے مداحوں کو اس ننھی مہمان کی آمد سے آگاہ کیا۔امام الحق نے اپنی پوسٹ میں بتایا کہ بیٹی کا نام انارا حق رکھا گیا ہے، جس کا مطلب ہے ’روشنی کی کرن‘۔

انہوں نے کہا کہ بیٹی واقعی اُن کی زندگیوں کی روشنی ہے اور خوشی کے اس موقع پر مداحوں سے اپنی فیملی اور بیٹی کو دعاؤں میں یاد رکھنے کی درخواست کی۔واضح رہے کہ امام الحق نے 25 نومبر 2023 کو اپنی قریبی دوست انمول محمود سے شادی کی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے