اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.85 قیمت فروخت : 280.35
  • یورو قیمت خرید: 325.98 قیمت فروخت : 326.56
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.26 قیمت فروخت : 376.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.58 قیمت فروخت : 201.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.64 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.21 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.45 قیمت فروخت : 917.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 483900 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443572 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9329 دس گرام : 8007
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

معروف اداکارہ ندا یاسر کی نیو ایئر لک مذاق بن گئی

03 Jan 2026
03 Jan 2026

(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکارہ و میزبان ندا یاسر ایک بار پھر خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں۔

حال ہی میں نئے سال کی تقریب کے موقع پر ندا یاسر نے سنہری سیکوئن مِڈ ڈریس کے ساتھ سیاہ لیگنگز زیب تن کیں جس کے اوپر سیاہ رنگ کا مختصر شرگ لیا جسے انہوں نے گرہ لگا کر باندھا ہوا تھا، تقریب میں ندا یاسر کے خاندان کے دیگر افراد بھی سیاہ رنگ کے ملبوسات میں نظر آئے۔

سوشل میڈیا پر کئی صارفین نے ان کے لباس کو پرانا اور نامناسب قرار دیا، ایک صارف نے تبصرہ کیا کہ ایسا لگتا ہے جیسے یہ لنڈا کے کپڑوں کو پروموٹ کر رہے ہوں جبکہ ایک اور صارف نے لکھا کہ پیسہ کلاس نہیں خرید سکتا۔

صارف کا کہنا تھا کہ کچھ لوگ پوری زندگی گزار دیتے ہیں مگر باوقار لباس پہننے کا ہنر نہیں سیکھ پاتے اور ندا ان میں سے ایک ہیں تاہم چند مداحوں نے ندا یاسر کا دفاع بھی کیا اور کہا کہ فیشن ذاتی پسند کا معاملہ ہے اور ہر کسی کو اپنی پسند کے مطابق لباس پہننے کا حق حاصل ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے