اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.85 قیمت فروخت : 280.35
  • یورو قیمت خرید: 325.98 قیمت فروخت : 326.56
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.26 قیمت فروخت : 376.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.58 قیمت فروخت : 201.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.64 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.21 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.45 قیمت فروخت : 917.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 483900 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443572 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9329 دس گرام : 8007
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب میں شرحِ خواندگی کے لحاظ سے درجہ بندی، لاہور کا تیسرا نمبر

03 Jan 2026
03 Jan 2026

(لاہور نیوز) پنجاب میں شرحِ خواندگی کے لحاظ سے اضلاع کی درجہ بندی جاری کر دی گئی۔

پاکستان بیورو آف شماریات کی تازہ رپورٹ کے مطابق پنجاب میں اضلاع کی شرحِ خواندگی کے حوالے سے اہم تفصیلات سامنے آئیں، مری 84.3 فیصد کے ساتھ صوبے میں سب سے زیادہ شرحِ خواندگی والا ضلع ہے، جبکہ راولپنڈی 83.2 فیصد، جہلم 82.1 فیصد، گوجرانوالہ 81.2 فیصد اور لاہور 80.7 فیصد کے ساتھ ٹاپ فائیو میں شامل ہیں، لاہور کی شرحِ خواندگی 79 فیصد ریکارڈ کی گئی جو صوبائی اوسط سے کافی زیادہ ہے۔

اس کے علاوہ فیصل آباد میں شرحِ خواندگی 68.7 فیصد، ملتان میں 60.2 فیصد جبکہ جنوبی پنجاب کے اضلاع، خاص طور پر راجن پور میں صرف 36.1 فیصد ریکارڈ کی گئی، جو صوبے میں سب سے کم ہے، رپورٹ میں شہری اور دیہی اضلاع کے درمیان تعلیمی ترقی میں واضح فرق بھی نمایاں کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے