اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.85 قیمت فروخت : 280.35
  • یورو قیمت خرید: 325.98 قیمت فروخت : 326.56
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.26 قیمت فروخت : 376.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.58 قیمت فروخت : 201.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.64 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.21 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.45 قیمت فروخت : 917.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 483900 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443572 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9329 دس گرام : 8007
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

ملک پر چڑھائی کی باتیں کرنے سے پی ٹی آئی کا نقصان ہوگا: گورنر پنجاب

03 Jan 2026
03 Jan 2026

(لاہور نیوز) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ ملک پر چڑھائی کی باتیں کرنے سے پی ٹی آئی کا نقصان ہوگا۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما پیپلز پارٹی و گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا کہ اتحاد بین المسلمین کی ضرورت ہے، ہم سب نے متحد ہو کر ملک کو آگے لے کر جانا ہے، یہ ہم سب کا ملک ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ صدر مملکت کی خدمات حاصل کی جائیں، وہ گرینڈ ڈائیلاگ کر سکتے ہیں، صدر زرداری سب کو ساتھ لے کر چلتے ہیں، مسائل کا حل آصف علی زرداری کے پاس ہے، ڈائیلاگ ہی بہترین حل ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے