اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.85 قیمت فروخت : 280.35
  • یورو قیمت خرید: 325.98 قیمت فروخت : 326.56
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.26 قیمت فروخت : 376.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.58 قیمت فروخت : 201.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.64 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.21 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.45 قیمت فروخت : 917.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 483900 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443572 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9329 دس گرام : 8007
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پی پی ایس سی کامختلف محکموں کی آسامیوں کے تحریری نتائج کا اعلان

02 Jan 2026
02 Jan 2026

(لاہور نیوز) پی پی ایس سی نے مختلف محکموں کی آسامیوں کے تحریری نتائج کا اعلان کر دیا۔

ترجمان پنجاب پبلک سروس کمیشن کے مطابق ماحولیات و موسمیاتی تبدیلی ڈیپارٹمنٹ میں اقلیتی کوٹہ کی ایک آسامی پر کوئی امیدوار کامیاب نہیں ہو سکا، لیبر اینڈ ہیومن ریسورس ڈیپارٹمنٹ سے منسلک ادارے میں مالیکیولر بایولوجسٹ کی ایک آسامی کے لیے 5 امیدوار تحریری امتحان میں کامیاب ہوئے۔

نیٹ ورک سسٹم انجینئر کی 10 اسامیوں پر 36 امیدوار تحریری امتحان میں کامیاب ٹھہرائے گئے۔مائنز اینڈ منرلز ڈیپارٹمنٹ میں کمپیوٹر انسٹرکٹرکی 3 آسامیوں پر 14 اُمیدوار کامیاب ہوئے، محکمہ اطلاعات میں اسسٹنٹ ایڈمنسٹریٹو آفیسر کی 8 آسامیوں پر 40 امیدوار کامیاب قرار پائے۔

اسی محکمے میں اسسٹنٹ اکاؤنٹس آفیسر کی 4 آسامیوں کے لیے 20 اُمیدوار تحریری امتحان میں کامیاب قرار پائے ہیں، محکمہ زراعت میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر کی 2 آسامیوں پر 10، اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایگرانومی کی ایک آسامی پر 5 امیدوار کامیاب ہوئے، سیکرٹری پی پی ایس سی افضال احمد نے کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

 

 

زراعت ڈیپارٹمنٹ ریسرچ ونگ میں سائنٹیفک آفیسر کی 2 آسامیوں پر 6 اُمیدوار کامیاب,محکمہ ماحولیات میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر ریسرچ کی 6 آسامیوں پر 19 اُمیدوار کامیاب ٹھہرائے گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے