اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.85 قیمت فروخت : 280.35
  • یورو قیمت خرید: 325.98 قیمت فروخت : 326.56
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.26 قیمت فروخت : 376.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.58 قیمت فروخت : 201.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.64 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.21 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.45 قیمت فروخت : 917.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 483900 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443572 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9329 دس گرام : 8007
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ، سرکاری کالجز میں نرسنگ کی مفت تعلیم ختم

02 Jan 2026
02 Jan 2026

(لاہور نیوز) پنجاب حکومت کا بڑا اقدام سرکاری کالجز میں نرسنگ کی مفت تعلیم ختم، نرسنگ طالبات بھی اب ہزاروں روپے فیس ادا کرکے تعلیم حاصل کریں گی۔

پنجاب حکومت نے نرسنگ طالبات کا ماہانہ وظیفہ بھی ختم کر دیا، نرسنگ طالبات کو سرکاری ہاسٹل کے واجبات بھی ادا کرنا ہونگے۔

پنجاب حکومت نے نرسنگ کالجز میں داخلوں کی پالیسی جاری کر دی، ایف ایس سی میں 50 فیصد نمبرز کی حامل طالبات داخلے کی اہل ہونگی، نرسنگ کالجز میں داخلہ کیلئے پنجاب کے ڈومیسائل کی شرط لازم، شاہدرہ ٹیچنگ ہسپتال کے نرسنگ کالج میں صرف مرد طلبا داخل ہونگے۔ 

سرکاری کالجز میں 3100 سیٹیں مارننگ 3000 ایوننگ شفٹ میں مختص، ٹیچنگ ہسپتالوں سے منسلک نرسنگ کالجز میں 100، 100 سیٹیں مختص، ڈسٹرکٹ ہسپتالوں سے منسلک کالجز میں 50، 50 سیٹیں دونوں شفٹوں کیلئے مختص کی گئی ہیں۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے