اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.85 قیمت فروخت : 280.35
  • یورو قیمت خرید: 325.98 قیمت فروخت : 326.56
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.26 قیمت فروخت : 376.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.58 قیمت فروخت : 201.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.64 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.21 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.45 قیمت فروخت : 917.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 483900 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443572 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9329 دس گرام : 8007
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

اگلے تعلیمی سال میں صرف نویں جماعت کی ایک کتاب تبدیل ہو گی

01 Jan 2026
01 Jan 2026

(لاہور نیوز) لاہور میں کتابوں کی تبدیلی کے حوالے سے ایک اہم فیصلہ کر لیا گیا۔

اگلے تعلیمی سال کیلئے پیکٹا کی جانب سے اہم اعلان جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق تمام جماعتوں کے بجائے صرف ایک کلاس کی کتاب تبدیل کی جائے گی۔

مراسلے کے مطابق اگلے تعلیمی سال میں صرف نویں جماعت کی کتاب میں تبدیلی کی جائے گی اور وہ بھی صرف کمپیوٹر مضمون کی کتاب ہو گی، دیگر مضامین اور جماعتوں کی کتابیں تبدیل نہیں کی جائیں گی۔

واضح رہے کہ اس سے قبل پہلی جماعت سے نویں جماعت تک کی کتابوں میں تبدیلی کی تجویز زیر غور تھی، تاہم پبلشرز کی جانب سے فیصلے کی مخالفت کے بعد اس میں نظرثانی کی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے