اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.85 قیمت فروخت : 280.35
  • یورو قیمت خرید: 325.98 قیمت فروخت : 326.56
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.26 قیمت فروخت : 376.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.58 قیمت فروخت : 201.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.64 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.21 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.45 قیمت فروخت : 917.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 483900 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443572 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9329 دس گرام : 8007
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن، 6 وکلا کی فہرست جیل حکام کو ارسال

29 Dec 2025
29 Dec 2025

(لاہور نیوز) بانی پی ٹی آئی سے وکلا اور فیملی کی ملاقات کا دن کل ہے، پی ٹی آئی نے چھ وکلارہنماوں کی فہرست جیل حکام کو بھیج دی۔

فہرست میں سلمان اکرم راجا، بیرسٹر گوہر خان، اور طاہر سلطان کے نام شامل ہیں جبکہ ملک شجاعت جندراں، محمد مدثر اور احمد ندیم گورائیہ کے نام شامل ہیں۔ 

وکلاء رہنما منگل (30 دسمبر 2025) کو بانی سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل آئیں گے جبکہ بانی پی ٹی آئی کی بہنیں بھی ملاقات کیلئے کل اڈیالہ جیل آئیں گی،  اس کے ساتھ ساتھ بشری بی بی کے فیملی ممبران بھی ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل پہنچیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے