اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.53 قیمت فروخت : 40.60
  • یورو قیمت خرید: 321.84 قیمت فروخت : 322.42
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.11 قیمت فروخت : 369.77
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.73 قیمت فروخت : 193.08
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.38 قیمت فروخت : 200.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.98 قیمت فروخت : 76.11
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.39 قیمت فروخت : 911.02
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 487300 دس گرام : 417800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 446688 دس گرام : 382981
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7519 دس گرام : 6453
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

قائد ن لیگ نوازشریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز دبئی روانہ

28 Dec 2025
28 Dec 2025

(لاہور نیوز) صدر مسلم لیگ ن میاں نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز بیرون ملک روانہ ہو گئے۔

پارٹی ذرائع کےمطابق میاں نواز شریف اور مریم نواز دبئی میں 2 روز قیام کریں گے، میاں نواز شریف کی دبئی قیام کے بعد لندن روانگی بھی متوقع ہے۔

ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ میاں نواز شریف اگلے ماہ ہونے والی نواسے جنید صفدر کی شادی کے سلسلہ میں دبئی کے مہمانوں کو دعوت نامے دیں گے۔

خیال رہے میاں نواز شریف اور وزیر اعلی پنجاب مریم نواز آج جاتی امراء سے دبئی کے لیے روانہ ہوئے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے