اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.85 قیمت فروخت : 280.35
  • یورو قیمت خرید: 325.98 قیمت فروخت : 326.56
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.26 قیمت فروخت : 376.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.58 قیمت فروخت : 201.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.64 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.21 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.45 قیمت فروخت : 917.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 483900 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443572 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9329 دس گرام : 8007
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

انسانی سمگلنگ میں ملوث منظم گینگ کا اہم ملزم گرفتار

28 Dec 2025
28 Dec 2025

(لاہور نیوز) ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل نے کارروائی کے دوران انسانی سمگلنگ میں ملوث منظم گینگ کا اہم ملزم اسلام آباد سے گرفتار کر لیا۔

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم اسرار احمد کو شیخوپورہ سے گرفتار کیا گیا، ملزم شہریوں کو سمندر کے غیر قانونی راستے سے یورپ بھجوانے میں ملوث ہے۔

ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزم عمرہ ویزے کے ذریعے شہریوں کو سعودی عرب اور بعد ازاں لیبیا بھجواتا تھا، گرفتار ملزم لیبیا سے غیر قانونی سمندری راستے سے شہریوں کو یورپ بھجوانے میں ملوث ہے، ملزم کے خلاف کارروائی اسلام آباد ایئرپورٹ پر آف لوڈ ہونے والے مسافروں کی نشاندہی پر عمل میں لائی گئی۔

ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے تاہم دیگر ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جار رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے