اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.85 قیمت فروخت : 280.35
  • یورو قیمت خرید: 325.98 قیمت فروخت : 326.56
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.26 قیمت فروخت : 376.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.58 قیمت فروخت : 201.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.64 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.21 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.45 قیمت فروخت : 917.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 483900 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443572 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9329 دس گرام : 8007
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کینال روڈ: باراتیوں کی ویگن نہر میں جا گری، ایک شخص جاں بحق، متعدد زخمی

28 Dec 2025
28 Dec 2025

(لاہور نیوز) کینال روڈ پر باراتیوں کی ویگن حادثے کا شکار ہوگئی، ایک شخص جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

ریسکیو حکام کے مطابق لاہور کے علاقے کینال روڈ پر تیز رفتاری کے باعث ڈرائیور قابو نہ رکھ سکا اور ویگن نہر میں جا گری، جس کے نتیجے میں ایک شخص جان کی بازی ہار گیا، جبکہ 5 زخمی ہوئے ہیں، جن میں سے تین کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ 4 زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ڈاکٹرز ہسپتال اور ایک کو جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق زخمیوں میں ایک بچی، ایک خاتون اور ایک مرد کو آئی سی یو منتقل کیا گیا، حادثہ میں جاں بحق شخص کی شناخت 55 سال کے حنیف کے نام سے ہوئی، جاں بحق شخص کی نعش پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانہ منتقل کر دی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے