اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.85 قیمت فروخت : 280.35
  • یورو قیمت خرید: 325.98 قیمت فروخت : 326.56
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.26 قیمت فروخت : 376.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.58 قیمت فروخت : 201.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.64 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.21 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.45 قیمت فروخت : 917.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 483900 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443572 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9329 دس گرام : 8007
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

میو ہسپتال میں زیر علاج دو مریضوں کے لیب ٹیسٹ میں منکی پاکس کی تصدیق

27 Dec 2025
27 Dec 2025

(لاہور نیوز) لاہور میں منکی پاکس کا خطرہ سنگین، مرض ایک شخص سے دوسرے کو منتقل ہونے لگا۔

لاہور میں منکی پاکس کا خطرہ سنگین ہو گیا، منکی پاکس شہر کے اندر ایک سے دوسرے شخص کو منتقل ہونے لگا۔

لاہور کے میو ہسپتال میں زیر علاج دو مریضوں کے لیب ٹیسٹ میں منکی پاکس کی تصدیق ہوئی ہے، 40سالہ صفیہ، 45 سالہ محمد آصف منکی پاکس میں مبتلا پائے گئے۔

منکی پاکس کیسز رپورٹ ہونے کے باوجود  کسی ہسپتال میں قرنطینہ وارڈ کا بندوبست کیا گیا نا ہی محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ تاحال منکی پاکس کے مریضوں کو آئسولیشن میں رکھنے کا انتظام کر سکا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے