اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.53 قیمت فروخت : 40.60
  • یورو قیمت خرید: 321.84 قیمت فروخت : 322.42
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.11 قیمت فروخت : 369.77
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.73 قیمت فروخت : 193.08
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.38 قیمت فروخت : 200.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.98 قیمت فروخت : 76.11
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.39 قیمت فروخت : 911.02
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 487300 دس گرام : 417800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 446688 دس گرام : 382981
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7519 دس گرام : 6453
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پرزن انفارمیشن مینجمنٹ سسٹم کے ڈیٹا انٹری آپریٹرز کی نومبر، دسمبر کی تنخواہوں کی منظوری

27 Dec 2025
27 Dec 2025

(ویب ڈیسک) پرزن انفارمیشن مینجمنٹ سسٹم کے تحت کام کرنے والے تمام ڈیٹا انٹری آپریٹرز کی نومبر اور دسمبر کی تنخواہوں کی منظوری دے دی گئی۔

آئی جی جیل میاں فاروق نذیر  نے ہدایت کی ہے کہ ڈیٹا انٹری آپریٹرز کو ان کی تنخواہیں جلد از جلد ادا کی جائیں، انہوں نے بتایا کہ پراجیکٹ میں مزید 6 ماہ کی توسیع کی منظوری بھی دے دی گئی ہے۔

آئی جی جیل کے مطابق ڈیٹا انٹری آپریٹرز کیلئے 76 ہزار روپے ماہانہ تنخواہ جبکہ سالانہ 10 فیصد اضافہ بھی منظور کر لیا گیا ہے، نئے ڈیٹا انٹری آپریٹرز کی بھرتی کے عمل کے آغاز کیلئے سمری وزیراعلیٰ پنجاب کی منظوری کیلئے بھجوا دی گئی ہے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ وزیراعلیٰ سے منظوری ملتے ہی بھرتی کا عمل مکمل کر لیا جائے گا، تاکہ پرزن انفارمیشن مینجمنٹ سسٹم کو مزید مؤثر اور مستحکم بنایا جا سکے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے