اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.37 قیمت فروخت : 40.44
  • یورو قیمت خرید: 324.29 قیمت فروخت : 324.88
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.61 قیمت فروخت : 373.28
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.80 قیمت فروخت : 196.15
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.22 قیمت فروخت : 204.58
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.44 قیمت فروخت : 74.57
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.06 قیمت فروخت : 76.19
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.06 قیمت فروخت : 914.69
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 534600 دس گرام : 458300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 490046 دس گرام : 420105
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8643 دس گرام : 7418
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

سٹوڈنٹس کو کیریئر کے انتخاب کیلئے رہنمائی دینے کا فیصلہ

26 Dec 2025
26 Dec 2025

(لاہور نیوز) فیڈرل ڈائریکٹوریٹ ایجوکیشن نے کلاس 8 سے بی ایس سطح تک کے سٹوڈنٹس کیلئے کیریئر کونسلنگ پروگرام شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔

پروگرام کے تحت طلبہ کو کیریئر گائیڈنس سروس فراہم کی جائے گی اور پیشہ ورانہ کونسلنگ خدمات فراہم کرنے کے لیے متعلقہ کمپنیوں کے کنسورشیم کے ساتھ معاہدہ طے کیا گیا ہے، نفسیاتی ٹولز کے ذریعے طلبہ کی دلچسپی اور صلاحیتوں کی شناخت کی جائے گی۔

طلباء کو اعلیٰ تعلیم، وظائف اور تکنیکی کیریئر کے مواقع سے آگاہی بھی دی جائے گی، یہ خدمات دو سال کے عرصے میں فراہم کی جائیں گی، ایف ڈی ای کے ماسٹر ٹرینرز کے ایک گروپ کو بھی تربیت دی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے