اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.85 قیمت فروخت : 280.35
  • یورو قیمت خرید: 325.98 قیمت فروخت : 326.56
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.26 قیمت فروخت : 376.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.58 قیمت فروخت : 201.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.64 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.21 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.45 قیمت فروخت : 917.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 483900 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443572 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9329 دس گرام : 8007
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

کالجز میں اب من پسند افسران کو سرکاری رہائش گاہیں نہیں ملیں گی

26 Dec 2025
26 Dec 2025

(لاہور نیوز) کالجز میں اب من پسند افسران کو سرکاری رہائش گاہیں نہیں ملیں گی، رہائش گاہیں الاٹ کرنے کیلئے کالج پرنسپلز کو دیئے گئے اختیار منسوخ کر دیے گئے۔

افسران، اساتذہ و ملازمین کو اب رہائش گاہ ڈی پی آئی کالجز آفس الاٹ کریگا، کالج پرنسپل کی جانب سے آئندہ کسی بھی الاٹمنٹ پر کارروائی کی جائے گی۔

ڈی پی آئی کالجز ڈاکٹر انصر  نے تمام ڈائریکٹر ایجوکیشن کو مراسلہ جاری کر دیا، کالجز میں دستیاب تمام سرکاری رہائش گاہوں کی مکمل تفصیلات بھی طلب کر لی گئیں جبکہ رہائش گاہوں کے تمام موجودہ الاٹمنٹ آرڈرز کی کاپیاں بھی فراہم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

سرکاری رہائش گاہوں میں مقیم افسران کی تازہ ترین تنخواہ کی سلپس طلب کی گئی ہیں، جس کا مقصد مکان کرائےمیں قواعد کے مطابق کٹوتی چیک کرنا ہے۔

ڈی پی آئی کالجز ڈاکٹر سید انصر کا کہنا تھا کہ خلاف ورزی پر محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے