اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.85 قیمت فروخت : 280.35
  • یورو قیمت خرید: 325.98 قیمت فروخت : 326.56
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.26 قیمت فروخت : 376.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.58 قیمت فروخت : 201.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.64 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.21 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.45 قیمت فروخت : 917.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 483900 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443572 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9329 دس گرام : 8007
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

لاہور بورڈ انٹرمیڈیٹ دوسرا سالانہ امتحان 2025 کا رزلٹ کل جاری ہو گا

26 Dec 2025
26 Dec 2025

(لاہور نیوز) لاہور بورڈ کے تحت انٹرمیڈیٹ دوسرا سالانہ امتحان 2025 کے نتائج کل باضابطہ طور پر جاری کئے جائیں گے۔

سیکرٹری لاہور بورڈ رضوان نذیر رزلٹ کا اعلان کریں گے، جبکہ کنٹرولر امتحانات توصیف الرحمان بھی اس تقریب میں شریک ہوں گے۔

رزلٹ اعلان کی تقریب 27 دسمبر بروز ہفتہ صبح 10 بجے منعقد ہو گی، طلبہ اور والدین کی بڑی تعداد اس موقع پر رزلٹ کے منتظر ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے