اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.85 قیمت فروخت : 280.35
  • یورو قیمت خرید: 325.98 قیمت فروخت : 326.56
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.26 قیمت فروخت : 376.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.58 قیمت فروخت : 201.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.64 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.21 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.45 قیمت فروخت : 917.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 483900 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443572 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9329 دس گرام : 8007
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

ایجوکیشن اتھارٹی غیر رجسٹرڈ اور رجسٹرڈ نجی سکولوں کا ڈیٹا مرتب کرنے میں ناکام

26 Dec 2025
26 Dec 2025

(لاہور نیوز) سال دوہزار پچیس میں کتنے رجسٹرڈ اور غیر رجسٹرڈ سکولز ہیں، ڈیٹا مرتب نہ کیا جا سکا۔

ذرائع کے مطابق ڈپٹی ڈی ای اوز کی جانب سے اب تک رپورٹس ایجوکیشن اتھارٹی کو پیش نہیں کی گئیں، اس کے پیش نظر فیلڈ افسران کو ذاتی طور پر اپنی تحصیل کے تمام نجی سکولوں کے دورے کرنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔

حکام  نے رجسٹریشن کے بغیر کام کرنے والے سکولوں کی فوری نشاندہی کرنے اور متعلقہ سکولوں کو نئی رجسٹریشن کیلئے درخواستیں جمع کروانے کی ہدایت دی ہے، تجدید کیلئے درخواست نہ دینے والے سکولوں سے بھی بغیر تاخیر درخواستیں جمع کروائی جائیں گی، جبکہ مستقل بند سکولوں کی نشاندہی کر کے رجسٹریشن ایپ پر ڈیٹا اپ ڈیٹ کیا جائے گا۔

سروے مکمل ہونے کے بعد تین روز کے اندر ایک مکمل اور تصدیق شدہ رپورٹ جمع کروانے کی ہدایت دی گئی ہے، احکامات پر عمل نہ کرنے کی صورت میں متعلقہ افسران کے خلاف تادیبی کارروائی کی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے