اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.85 قیمت فروخت : 280.35
  • یورو قیمت خرید: 325.98 قیمت فروخت : 326.56
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.26 قیمت فروخت : 376.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.58 قیمت فروخت : 201.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.64 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.21 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.45 قیمت فروخت : 917.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 483900 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443572 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9329 دس گرام : 8007
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

لاہور میں منکی پاکس کے مزید 2 نئے کیسز کی تصدیق

23 Dec 2025
23 Dec 2025

(لاہور نیوز) شہر میں منکی پاکس کے کیسز میں اضافہ جاری ہے۔

محکمہ صحت نے تصدیق کی ہے کہ لاہور میں منکی پاکس کے مزید دو نئے مریض سامنے آئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق 23 سالہ عنیب اور 2 سالہ ہمدان منکی پاکس میں مبتلا پائے گئے ہیں، دونوں مریض میو ہسپتال میں زیرِ علاج ہیں اور ان کی حالت مستحکم بتائی جا رہی ہے۔

محکمہ صحت نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ احتیاطی تدابیر اپنائیں کیونکہ منکی پاکس کے کیسز بدستور سنگین خطرہ ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے